موبی لنک گالف ٹورنامنٹ کادوسر راؤنڈ

اسلام آباد (پ ر) موبی لنک ون کلاسک تین ایونٹس کے دوسرے راؤنڈ میں داخل ہو گیا ہے۔ موبی لنک کے سی سی ای او اور صدر جیفری ہیڈبرگ نے کہا کہ آٹھ سال میںشائقین نے ٹورنامنٹ کو پاکستان کا سب سے اعلیٰ غیر پیشہ ور گالف ٹورنامنٹ میں تبدیل کر دیا ہے۔ موبی لنک ون کلاسک آئندہ ہفتے کراچی میں شروع ہو جائے گا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...