لاہور (نمائندہ سپورٹس) پاکستان جوڈو فیڈریشن کے زیراہتمام قومی ویمن جوڈو چیمپئن شپ آج سے شروع ہوگی۔ چیمپئن شپ میں ملک بھر سے 12 ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں پاکستان آرمی، پاکستان ایئرفورس، پاکستان پولیس، پاکستان ریلوے، پاکستان واپڈا، فاٹا، اسلام آباد،پنجاب، سندھ، بلوچستان اور خیبر پختونخواہ شامل ہیں۔