ایبٹ آباد: میڈیکل کالج کی طالبہ پر اسرار طور پر ہاسٹل کی تیسری منزل سے گر کر دم توڑ گئی

Mar 18, 2016

اے پی پی

ایبٹ آباد (اے پی پی) طالبہ پر اسرار طور پر ہاسٹل کی تیسری منزل سے گر کر دم توڑ گئی۔ کالج کے مالک ڈاکٹر غضنفر نے طالبہ کو پاگل قرار دیدیا۔ نعش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالہ کر دی گئی۔ صوابی کی رہائشی ’’ندا‘‘ نامی طالبہ تیسری منزل سے نیچے جا گری جس کے نتیجہ میں موقع پر ہی اس کی موت واقع ہو گئی۔

مزیدخبریں