کیا مصطفٰی کمال کے پیچھے آپ ہیں؟ صحافی میں ہوتا تو آگے ہوتا: عشرت العباد

Mar 18, 2016

نوائے وقت رپورٹ

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) کیا مصطفٰی کمال کے پیچھے آپ ہیں؟ یہ سوال صحافی نے گورنر سندھ سے ایک تقریب کے دوران پوچھ لیا۔ ڈاکٹر عشرت العباد نے کہا کہ اگر میں ہوتا تو آگے ہوتا، پیچھے تھوڑا ہی ہوتا۔ مصطفٰی کمال کی انٹری کونسا عمل ہے اس کا جائزہ لے رہے ہیں۔

مزیدخبریں