معظم علی کو قاتل کیوں کہا؟ اہلیہ نے مصطفی کمال کو لیگل نوٹس بھجوا دیا

Mar 18, 2016

این این آئی

کراچی (این این آئی) عمران فاروق قتل کیس میں گرفتار معظم علی کی اہلیہ نے مصطفی کمال کو قانونی نوٹس بھجوا یا ہے۔ نوٹس میں معظم علی کو قاتل کہنے پر معافی مانگنے کا مطالبہ کیا گیا ہے، معافی نہ مانگنے پر قانونی چارہ جوئی کی دھمکی بھی دی گئی ہے۔

مزیدخبریں