پاکستان 21 مارچ سے اسلحہ کی عدم پھیلائو کانفرنس کی صدارت سنبھال لے گا

Mar 18, 2016

آئی این پی

اسلام آباد (آئی این پی) جنیوا میں پاکستان کی مستقل مندوب تہمینہ جنجوعہ 21 مارچ کو پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے بڑی تباہی والے اسلحہ کے عدم پھیلائو کی کانفرنس کی صدارت کا عہدہ سنبھالیں گی۔ 65 ملک اسلحہ عدم پھیلائو کانفرنس کے رکن ہیں۔

مزیدخبریں