اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) ایران کے صدر حسن روحانی 25 مارچ سے پاکستان کا دو روزہ دورہ کریں گے۔ پاکستان میں ایران کے سفیر مہدی ہنر دوست نے نوائے وقت سے بات چیت کرتے ہوئے کہا میری کوشش ہے پاکستان ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر اس دورہ کے دوران ٹھوس پیش رفت ہو۔