چکراگوٹھ حملہ کیس کے ملزم قاسم کو ہسپتال منتقل کرنے کا حکم

کراچی (اے این این) سندھ ہائیکورٹ نے چکرا گوٹھ حملہ کیس کے ملزم قاسم کو علاج کے لئے ہسپتال منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔ چکرا گوٹھ کیس کے ملزم قاسم کو علاج کے لئے ہسپتال منتقل کرنے کی درخواست اس کی اہلیہ کی جانب سے دائر کی گئی تھی۔ درخواست گزار کنول قاسم نے مؤقف اختیار کیا تھا کہ ملزم قاسم کو آنکھ اور دماغ کا مرض لاحق ہے اورجیل میں علاج کی سہولت نہیں۔

ای پیپر دی نیشن