دہشت گردی کے سامنے گھٹنے نہیں ٹیکیں گے: صدر آئیوری کوسٹ

یاموسوکرو (اے پی پی) آئیوری کوسٹ کے صدر الا سانے واتارا کا کہنا ہے کہ ہم دہشت گردی کے سامنے گھٹنے نہیں ٹیکیں گے ۔ صدر الا سانے واتارا نے کہا کہ شدت پسندوں کے خلاف بھرپور آپریشن کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ہماری ترقی کی راہ رکاوٹیں پیدا کرنے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔

ای پیپر دی نیشن