پشاور(بیورورپورٹ)پشاور میں متعین افغان قونصل جنرل ڈاکٹرعبداللہ وحید پویان نے جمعہ کے روز گورنرخیبرپختونخوا انجینئر اقبال ظفرجھگڑا سے گورنرہاوس پشاورمیں ملاقات کی۔ وہ کچھ دیر گورنر کے ساتھ رہے اور افغان مہاجرین کو درپیش مسائل ومشکلات سے انہیں آگاہ کیا۔گورنر انجینئر اقبال ظفرجھگڑا نے افغان قونصل جنرل کویقین دلایا کہ افغان مہاجرین کودرپیش مشکلات حل کئے جائیں گے۔
گورنر ملاقات