راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) بروقت طبی امداد نہ ملنے پر ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی میں 3 مریض بے ہوش ہوگئے، میڈیکل یونٹ ون کا عملہ غائب تھا۔ ورثاء نے احتجاج کیا۔
راولپنڈی: بروقت طبی امداد نہ ملنے پر ہولی فیملی ہسپتال میں 3 مریض بیہوش‘ عملہ غائب
Mar 18, 2017