پاکستان سمیت دنیا بھر میں نیند کا دن منایا گیا

Mar 18, 2017

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان سمیت دنیا بھر میں نیند کا دن منایا گیا۔ نیشنل سلیپ فائونڈیشن کے سروے کے مطابق 48 فیصد افراد بے خوابی کا شکار ہوتے ہیں جبکہ 22 فیصد کو روزانہ نیند کی کمی کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔

نیند

مزیدخبریں