قاہرہ (اے پی پی)مصر میں قدیم نوادارت کے وزیر کا کہنا ہے کہ گذشتہ دنوں کیچڑ سے نکالے جانے والا مجسمہ فرعون رعمسیس دوم کا تو نہیں پر کسی دوسرے بادشاہ کا ہو سکتا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق خلیل ال عنانی نے ایک نیوز کانفرنس میں تھا کہ یہ مجسمہ تقریباً یقینی طور پر پسماتیک اول کا ہو سکتا ہے جنھوں نے 644 اور 610 قبل مسیح کے درمیان حکومت کی۔