اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)پاکستان تحرےک انصاف کے رہنماءڈاکٹر بابر اعوان نے کہا ہے کہ شہباز شرےف کا کبھی نہ بھاگنے کا بےان مضحکہ خےز ہے وہ پروےز مشرف سے معافی مانگ کر جدہ بھاگے تھے آج کہا جا رہا ہے وہ کہےں نہےں بھاگے ےہ غلط بےانی کی حد ہے انہوں نے ےہ بات وزےر اعلیٰ پنجاب کے جلسے سے خطاب پر اپنے ردعمل مےں کہی ہے انہوں نے کہا کہ شہباز شرےف چاہے جتنا مرضی شور ڈالےں لےکن احتساب سے نہےں بچ سکےں گے ان کے خلاف ماڈل ٹاﺅن اور عابد باکسر کے کےس کھلےں گے۔