کتاب ہدایت

Mar 18, 2018

اللہ کے نام سے
جو بے انتہا مہربان
رحم فرمانے والا ہے

… اور تمہارے پاس ڈرانے والا بھی پہنچا تھا‘ سو مزہ چکھو کہ (ایسے) ظالموں کا کوئی مددگار نہیںOبیشک اللہ تعالیٰ جاننے والا ہے آسمانوں اور زمین کی پوشیدہ چیزوں کا بیشک وہی جاننے والا ہے‘ سینوں کی باتوں کاOوہی ایسا ہے جس نے تم کو زمین میں آباد کیا‘ سو جو شخص کفر کرے گا اس کے کفر کا وبال اسی پر پڑے گا…(جاری)

سورۃ فاطر (آیت 37 تا 39 )

مزیدخبریں