تین خواتین کو ہراساں کرنے کا الزام: آسکر ایوارڈ اکیڈمی کے صدر کیخلاف انکوائری

لاس اینجلس (اے ایف پی) آسکر ایوارڈ دینے والی اکیڈمی کے صدر جان بیلی کیخلاف خواتین کو جنسی ہراساں کرنے کے 3 الزامات پر انکوائری شروع کر دی گئی۔ سی بی ایس نیوز کے مطابق یہ انکوائری خفیہ ہو گی۔ امریکی میڈیا کے مطابق 75 سالہ بیل سینما فوٹو گرافر ہیں۔ دسمبر 2017ء میں اکیڈمی آف موشن پکچرز آرٹس اینڈ سائنسز کے ارکان سے متعلق ضابطہ اخلاق جاری کیا تھا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...