ورجینیا(صباح نیوز)امریکامیں52سال پرانے اسٹیل کے پلانٹ کو دھماکا خیز مواد کے ذریعے زمین بوس کردیا گیا۔ اسٹیل کے پلانٹ کو امریکی ریاست مغربی ورجینیامیں 1967 میں تعمیر کیا گیا تھا۔اسٹیل کے اس پلانٹ کو گرانے کے لیے دھماکا خیز مواد کا سہار لیا گیا جسے اس کے مختلف حصوں میں نصب کیا گیا تھا۔ریموٹ کا بٹن دباتے ہی پلانٹ کی عمارت سیکنڈوں میں ملبے کا ڈھیر بن گئی۔
امریکا : 52سال پرانا سٹیل پلانٹ دھماکاخیزمواد سے تباہ
Mar 18, 2019