پاکستان سے کشیدگی: بھارت نے نیوی کا لڑاکا یونٹ، متعدد جوہری آبدوزیں آپریشنل کردیں

Mar 18, 2019

نئی دہلی (سپٹنک) پاکستان سے حالیہ کشیدگی کے تناظر میں نیوی کے لڑاکا یونٹ ، بیڑے آئی این ایس وکرما دتیا۔ جوہری آبدوزوں اور متعدد بحری جہازوں کو آپریشنل حالت میں لایا گیا ہے۔ یہ بات بھارتی وزارت دفاع کے ترجمان نے کہی۔ یہ واضح نہیں کس سمندر میں انہیں لایا یا تعینات کیا گیا ہے۔

مزیدخبریں