اہور(سٹاف رپورٹر)پنجاب پروفیسر اینڈ لیکچرار ایسوسی ایشن کے قائم مقام صدر پروفیسر توصیف صادق نے ہفتہ کے روز جاری کردہ اپنے بیان میں وائس چانسلر کے انتخاب کے لئے بنائی گئی آئینی سرچ کمیٹی کے حوالے سے فیڈریشن آف آل پاکستان یونیورسٹیز اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن کی قرار داد کی سخت مذمت کی ہے۔پروفیسر توصیف صادق نے کل پنجاب پروفیسر اینڈ لیکچرار ایسوسی ایشن کی جانب سے سیکریٹریٹ کے سامنے احتجاج کی کال دی ہے۔ فیڈریشن آف آل پاکستان یونیورسٹیز اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن کی قرارداد کے حوالے سے اپنے تحفظات کا اظہار کریں گے۔
پنجاب پروفیسرزاینڈلیکچررایسوسی ایشن نے احتجاج کی کال دے دی
Mar 18, 2019