خورشید شاہ نے نیب جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم کے احکامات کوہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

Mar 18, 2020

اسلام آباد(وقائع نگار)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما خورشیدشاہ نے آمدن سے زائداثاثہ جات کیس میں نیب کی طرف سے جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم کے قیام کیلئے جاری احکامات کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔

مزیدخبریں