وزیرآباد( نا مہ نگار) نئی آبادی گکھڑکا رہائشی17سالہ نوجوان ابوبکر گھر سے سبزی منڈی جا رہا تھا کہ رحمت مارکیٹ جی ٹی روڈ پر کٹی پتنگ کی دھاتی ڈور گلے پر پھر گئی۔ جس سے وہ شدید زخمی ہو گیا۔
وزیرآباد: گردن پر ڈور پھرنے سے نوجوان شدید زخمی
Mar 18, 2020