ہائیکورٹ نے نیب کوشوکت بسرا کوہراساں کرنے سے روک دیا

لاہور( اپنے نامہ نگار سے) لاہور ہائیکورٹ میں تحریک انصاف کے رہنماء شوکت بسرا کی آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں نیب طلبی کامعاملہ، عدالت نے نیب کوشوکت بسراء کوہراساں کرنے سے روک دیافاضل عدالت نے چئیرمین نیب کونوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دورکنی بنچ نے سماعت کی۔

ای پیپر دی نیشن