اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی محتسب سید طاہر شہباز نے پاکستان کے تمام ائر پورٹس پر بیرون ملک پاکستانیوں کے لئے قائم سہولت ڈیسکوں کی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لئے متعلقہ اداروں کو ہدایت کی ہے کہ ون ونڈو ڈیسکوں پر تمام اداروں کے ذمہ داران کی موجودگی کو یقینی بنایا جائے ۔