پی ڈی ایم ریت کے ستونوں پر کھڑی تھی:ملک عدنان ڈوگر

ملتان (نمائندہ نوائے وقت)تحریک انصاف ملتان کے سٹی صدر ملک عدنان ڈوگر، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری عبدالمجید گجر نے کہا کہ پی ڈی ایم جو کہ ریت کے ستونوں پر کھڑی تھی یہ ریت کے ستون زمین بوس ہونا شروع ہوگئے ہیں پی ڈی ایم ملک دشمن بھارتی ایجنڈے پر کام کر تھے ہوئے ملک میں خانہ جنگی کی فضاء  پیدا کرنے کی کوشش کر رہی تھی اور ملک اداروں کے خلاف جھوٹے اور بے بنیاد الزامات لگائے۔لانگ مارچ کی دھمکیاں دینے والی پی ڈی ایم دو قدم بھی نہ چل سکی اپوزیشن جماعتوں نے اپنی کرپشن کو چھپانے کے لیے پی ڈی ایم بنائی تاکہ این آر اوحاصل کر سکیں۔

ای پیپر دی نیشن