نئی نسل میں وطن ‘ کتاب دوستی کے جذبوں کو فروغ دینا ہو گا: ڈاکٹر احتشام انور

 اوچ شریف (نامہ نگار ) سیکرٹری ایجوکیشن جنوبی پنجاب ڈاکٹر احتشام انور نے کہا ہے کہ ''روشنی میگزین'' محکمہ تعلیم جنوبی پنجاب کے زیراہتمام شائع ہونے والا پاکستان کا پہلا آن لائن جریدہ ہے وہ شاہین رسول برڑہ کے زیر قیادت اوچ شریف کے صحافتی وفد سے بات چیت کررہے تھے۔ مزید کہا کہ پاکستان کی نئی نسل میں انسان دوستی، پاکستان دوستی، کتاب دوستی، مکمل انسانی مساوات، رواداری، امن پسندی اور شعور و آگہی کے جذبوں کو فروغ دینا ہو گا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...