ننکانہ: فوڈ اتھارٹی کافیکٹری  پر چھا پہ ، بھاری مقدار میں شربت کی بوتلیں ‘خام مال برآمد‘ ایک ملزم گرفتار

Mar 18, 2022


ننکانہ صاحب(نامہ نگار)پنجاب فوڈ اتھارٹی کاجعلی مشروب بنانے والی فیکٹری پر چھا پہ ، بھاری مقدار میں شربت کی بوتلیں اور خام مال برآمدہوا اور ایک ملازم شاہد کو گرفتار کر لیا، جبکہ دوملازم انعام اللہ اور ملازم حمید موقع سے فرار ہو گئے پولیس تھانہ صدر ننکانہ نے پنجاب فوڈ اتھارٹی کے فوڈ سیفٹی افسر خرم شہزاد کی مدعیت میں فیکٹری کے مالک عمر عارف ، انعام اللہ ،علی اور تین نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیاہے۔

مزیدخبریں