مائرہ قتل کیس ‘گواہ کی  عدم موجودگی ‘وکیل جرح  کیلئے طلب ‘سماعت ملتوی 


لاہور(اپنے نامہ نگار سے) سیشن عدالت نے ڈیفنس میں قتل ہونے والی لڑکی مائرہ کے قتل کیس کی سماعت 21مارچ تک ملتوی کردی ،گزشتہ روز گواہ کی عدم موجودگی کے باعث کیس میں پیش رفت نہیں ہوسکی ،عدالت نے آئندہ سماعت پرملزمان کے وکیل کو مزید گواہوں کے بیانات پر جرح کیلئے طلب کرلیاہے ،ایڈیشنل سیشن جج شبریز اختر راجہ کیس پر سماعت کی ،ملزم ظاہر جدون کو جیل حکام کی جانب سے پیش کیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...