دعائے صحت کی اپیل

Mar 18, 2022


لاہور (سپیشل رپورٹر) سماجی شخصیت ، فری لانس جرنلسٹ سید نعیم حیدر نقوی کچھ عرصہ سے پھیپھڑوں کے عارضہ میں مبتلا ہونے کے سبب گلاب دیوی ہسپتال میں زیرعلاج تھے۔ اب گھر آگئے۔ احباب نے ان کی جلد صحت یابی کیلئے قارئین سے دعا کی اپیل کی ہے۔

مزیدخبریں