ہائیکوٹ :تعمیل کنند ہ کی غیر شفاف بھرتیاں ‘فریقین دلائل کیلئے طلب 


لاہور(اپنے نامہ نگار سے) لاہور ہائیکورٹ کے مسٹرجسٹس علی باقرنجفی نے قصور میں تعمیل کنندہ کی غیر شفاف بھرتیوں کیخلاف دائردرخواستوں پر 25 اپریل کو فریقین کو دلائل کیلئے طلب کرلیاہے ،کیس کی سماعت شروع ہوئی تو ضلعی عدلیہ میں بھرتیوں میں بے ضابطگیوں سے متعلق عدالتی حکم پر سینئر سول جج قصور نے 2015 ء میں انٹرویو کئے گئے امیدواروں کا ریکارڈ پیش کردیا۔

ای پیپر دی نیشن