سوشل موبلائزرز تعیناتی کیس، ہائیکورٹ سیکرٹری بہبود آبادی پر برہم

Mar 18, 2022


لاہور (اپنے نامہ نگار سے) لاہور ہائی کورٹ کے مسٹر جسٹس شاہدوحید نے محکمہ بہبود آبادی کے سوشل موبلائزرزکوتعیناتی کے روز سے مستقل نہ کرنے کے خلاف دائردرخواست کی سماعت کی۔ جج نے عدالتی احکامات پر عمل درآمد نہ کرنے پر برہمی کا اظہارکیا،  سیکرٹری بہبود آبادی نے عدالت کو بتایا کہ سیکرٹری قانون کی سربراہی میں عمل درآمد کمیٹی قائم کردی گئی ہے۔

مزیدخبریں