مکہ مکرمہ: رمضان المبارک کی آمد پر حرم کے دروازوں کی مرمت اور صفائی کی جا رہی ہے 

مکہ مکرمہ (ممتاز احمد بڈانی) حرمین شریفین انتظامیہ نے استقبال رمضان المبارک کی تیاریوں کے ضمن میں مسجد الحرام کے دروازوں کی مرمت و صفائی کا کام مکمل کر لیا ہے۔ حرمین انتظامیہ کے تحت سینٹ کمیٹی کے سربراہ انجینئر عامر بن عوض اللقمانی نے کہا ہے کہ ’حرم کے تمام دروازوں کی مرمت کا کام ہوگیا ہے۔
حرم دروازے 

ای پیپر دی نیشن