شکاگو (نوائے وقت رپورٹ) ایک چھوٹے سے مطالعے سے معلوم ہوا ہے کہ رات کے وقت سونے کے کمرے میں معمولی روشنی بھی خون میں شکر کی مقدار کو تبدیل کر سکتی ہے جس کے اثرات اگلے ہی دن سامنے آسکتے ہیں۔ یوں خوں میں شکر کی سطح معمول سے بلند ہو سکتی ہے۔ پھر براہ راست روشنی کے اثرات موٹاپے یا ٹائپ ٹو ذیابطیس کی وجہ بھی بن سکتے ہیں۔
روشنی
خوابگاہ میں روشنی شوگر اور وزن میں اضافے کا باعث
Mar 18, 2022