بچوں کے رونے کا ترجمہ کرنے والا خودکار آلہ 

Mar 18, 2022

بارسلونا (نیٹ نیوز) سوئٹزرلینڈ اور سپین کی مشترکہ کمنپی نے ایک ایسا آلہ ایجاد کیا ہے جو بچے کے رونے کی آواز سن کر خود کار طور پر معلوم کرتا ہے کہ وہ کس  لئے رو رہا ہے۔ پیدائش سے لیکر ایک سال کی عمر تک بچے بول نہیں سکتے۔ لہذا وہ رو کر اپنی ضروریات کا اظہار کرتے ہیں جسے سمجھنا اکثر والدین کیلئے بہت مشکل ہوتا ہے۔
آلہ

مزیدخبریں