امریکا جیسے 2ممالک جتنا بڑا سمندری پودوں کا ڈھیر خلاء سے بھی نظر آنے لگا 

Mar 18, 2023


واشنگٹن (نیٹ نیوز) پانچ ہزار میل تک پھیلے ہوئے سمندری پودوں یا کائی کا بہت بڑا ڈھیر امریکی ریاست فلوریڈا اور میکسیکو کی جانب  بڑھ رہا ہے۔ اس ڈھیر کو گریٹ اٹلانٹک بیلٹ کا نام دیا گیا ہے جس کا رنگ بھورا ہے اور یہ مغربی افریقا کے ساحل سے خلیج میکسیکو تک پھیلا ہوا ہے۔ درحقیقت اس کا حجم امریکا جیسے دو ممالک جتنا بڑا ہے اور وزن دو کروڑ ٹن ہے۔  ڈھیر خلاء سے بھی نظر آنے لگا۔

مزیدخبریں