انگلینڈ (نیٹ نیوز) برسٹل یونیورسٹی کے محققین نے زیبرا کی کھال پر موجود پتلی سیاہ سفید دھاریوں کی وجہ دریافت کر لی ہے۔ زیبرا کی کھال پر سیاہ سفید پتلی دھاریاں گھوڑوں کو کاٹنے والی مکھیوں کے حملوں کو روکنے میں مدد دیتی ہیں جو ہارس فلائی کیلئے پرکشش ہوتی ہیں۔
زیبرا کی دھاریوں کا کیا مقصد ہے؟ سائنسدانوں نے پتہ چلا لیا
Mar 18, 2023