لندن (نیٹ نیوز) ایک تحقیق مں بتایا گیا ہے کہ سمندری غذا‘ سالم اناج‘ گری دار میوے اور سبزیوں سے بھرپور غذا ڈیمینشیا کے خطرات میں 25 فیصد تک کمی کر سکتی ہے۔ ماہرین نے یہ نتیجہ اخذ کیا کہ وہ افراد جو میڈیٹیرینین غذا کھاتے ہیں ان کے ڈیمینشیا میں مبتلا ہونے کے امکانات واضح طورپر کم ہوتے ہیں۔
غذا کے ساتھ طرز زندگی کے دیگر عوامل بیماری لاحق ہونے کے خطرات کے حوالے سے کتنے اہم ہیں۔
سمندری غذا، گری دار میوے اور سبزیاں ڈیمینشیا کے خطرات کو کم کر سکتی ہیں
Mar 18, 2023