بھارت: ڈپریشن کا شکار شخص  56 سے زائد بلیڈ ہڑپ کر گیا

Mar 18, 2023


نئی دہلی (نیٹ نیوز) بھارت میں ڈپریشن کے شکار شخص نے 56 سے زائد ریزر بلیڈ کھا لئے۔ راجستھان  سے تعلق رکھنے والا 26 سالہ یشپال سنگھ جو پیشے کے لحاظ سے اکائونٹینٹ ہیں‘ نے ایک ایک کرکے 56 ریزر بلیڈ  نگل لئے۔ یہ واقعہ جلور ضلع میں اس وقت سامنے آیا جب یشپال  نے پیٹ میں درد کے باعث خون کی الٹی کی۔

مزیدخبریں