اسلام آباد (نیٹ نیوز) سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران کے قریبی ساتھی اور پارٹی رہنما غیرملکی ایجنسیوں کے ساتھ رابطوں میں ہیں۔ عمران خان مقبولیت کے زعم میں مبتلا ہیں۔ وہ ہوش سے کام لیں۔ عمران ملک میں طوفان برپا کرنا چاہتے ہیں۔
واوڈا
عمران کے قریبی ساتھی غیرملکی ایجنسیوں سے رابطے میں ہیں: واوڈا کا دعویٰ
Mar 18, 2023