آفتاب احمد کھوکھر اسلامی تعاون تنظیم کے اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی منتخب

Mar 18, 2023


اسلا م آبا د (خصوصی نامہ نگار)اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے (صفحہ 8 بقیہ نمبر29)
سینئر پاکستانی سفارت کار آفتاب احمد کھوکھر کو اسلامی تعاون تنظیم کا اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی منتخب کیا ہے۔تفصیلا ت کے مطا بق آفتاب احمد کھوکھر اس وقت آسٹریا میں پاکستان کے سفیر اور ویانا میں قائم بین الاقوامی اداروں میں پاکستان کے مستقل نمائندے کے طور خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔اسلامی تعاون تنظیم نے آفتاب احمد کھوکھر کو 2024 سے 2029 کی مدت کےلئے سائنس اور ٹیکنالوجی کا اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل منتخب کیا ہے۔
منتخب

مزیدخبریں