جعلی پاکستانی کرنسی کی  سمگلنگ ناکام، 3 ملزم گرفتار 


لاہور (سٹاف رپورٹر) ریلویز پولیس نے ریلوے سٹیشن پشاور کینٹ میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے جعلی پاکستانی کرنسی کی سمگلنگ ناکام بنا دی اور تین ملزموں کو بھاری جعلی کرنسی سمیت گرفتار کر لیا۔ ملزمان میں عامر صدیقی محمود خان اور ولی خان شامل ہیں جن ا تعلق کراچی پشین اور کوئٹہ سے ہے ملزم عامر صدیقی کے جوتوں  سے 10 لاکھ 66 ہزار محمود خان سے 5 لاکھ 64 ہزار اور ولی خان کے جوتوں سے 3 لاکھ 21 ہزار روپے کی جعلی کرنسی برآمد ہوئی ۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...