شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
اور تم ان لوگوں کی طرح مت ہونا جو دعویٰ تو کرتے ہیں کہ ہم نے سن لیا حالانکہ وہ سنتے (سناتے کچھ) نہیں o بے شک بدترین خلائق اﷲ تعالیٰ کے نزدیک وہ لوگ ہیں جو بہرے ہیں گونگے ہیں جو کہ (ذرا) نہیں سمجھتے o
کتاب ہدایت
Mar 18, 2023