اسلام آباد(خبرنگار)ڈریپ نے بخار درد کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیاسنٹرل ڈرگ لیب کراچی سے بارپون سسپنشن کا بیچ 202 غیر معیاری قراردیاگیا ہے بارپون سسپنشن 100ایم جی کی فروخت استعمال پر پابندی عائد کر دی گئی ہے ڈریپ الرٹ کے مطابق بارپون سسپنشن کا سیمپل کوالٹی ٹیسٹ کے معیار پر پورا نہیں اترا غیر معیاری بارپون سسپنشن سے مرض پیچیدگی اختیار کر سکتا ہیکمپنی بارپون سسپنشن کا متاثرہ بیچ مارکیٹ سپلائی نہ کرے، ڈریپ کے مطابق کمپنی بارپون سسپنشن کا متاثرہ بیچ مارکیٹ سے واپس منگوائے فارمیسیز بارپون سسپنشن کے متاثرہ بیچ کی سیل فوری ترک کریں ڈاکٹرز اور مریض بارپون سسپنشن کا متاثرہ بیچ استعمال نہ کریں۔
ڈریپ نے بخار درد کے علاج کی دوا کا ایک بیج غیر معیاری قرار دیدیا
Mar 18, 2024