اسلام آباد(وقائع نگار)الیکشن کمیشن نے آئندہ ہفتے کے کیسزکی کازلسٹ ملتوی کردیا۔الیکشن کمشن نے19مارچ،20مارچ اور21مارچ کوسماعت کیلئے مقررکیسز ڈی لسٹ کردیئیبانی پی ٹی آئی اورفوادچوہدری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کیلئے مقررتھے الیکشن کمیشن نے بانی پی ٹی آئی کا کیس 21مارچ کوسماعت کیلئے مقررکیاتھاالیکشن کمیشن ڈی لسٹ کیسزکی نئی کازلسٹ جلدجاری کریگابانی پی ٹی آئی اورفوادچوہدری کیخلاف فردجرم کے بعدکی کارروائی شروع ہوناتھی بانی پی ٹی آئی اورفوادچوہدری پراڈیالہ جیل میں فردجرم عائدکی گئی تھی۔