کراچی (نیٹ نیوز) کراچی بیروزگاری اور بیماری سے تنگ شخص نے نیٹی جیٹی پل سے سمندر میں کود کر خودکشی کر لی۔ شاہ زیب نامی شخص نے کیماڑی میں پل سے سمندر میں چھلانگ لگا دی۔ وہ گزشتہ دس دنوں سے علاج کے لئے جناح ہسپتال میں داخل تھا اور پچھلے چند ماہ کے دوران سول ہسپتال میں اس کی آنتوں کی تین سرجری بھی ہوئی تھیں۔
کراچی: بے روزگاری، بیماری سے تنگ نوجوان نے سمندر میں کود کر خودکشی کر لی
Mar 18, 2024