بھوئے آصل:سائن بوڈر ٹھیکیدار  کی طرف سے ٹیکس کا نوٹیفکیشن

بھوئے آصل (نامہ نگار) کوٹ رادھاکشن میں میونسپل کمیٹی کی مبینہ ملی بھگت سے سائن بورڈ ٹھیکیدار کا تاجر برادری کو اپنی مرضی سے ہزاروں روپے کا ٹیکس ادا کرنے کا نوٹیفکیشن ، دکانداروں کے ساتھ دھمکی آمیز رویہ، ایم سی کوٹ رادھاکشن نے من پسند ٹھیکیدار کو سائن بورڈز کے ٹیکس کا ٹھیکہ دے کردکانداروں کو لوٹنے کی کھلی چھٹی دے دی۔ اگر کسی دکاندار نے اپنا نام بھی اگر دکان پر لکھا ہے تو اس پر بھی ٹیکس، 2سو روپے والی فلیکس لگانے پر بھی ہزاروں کا ٹیکس جبکہ ہونا یہ چاہیے کہ اگر کسی دکاندار نے سرکاری جگہ پر اپنی پبلسٹی کے لئے فلیکس لگایا ہے تو اس پر مناسب ٹیکس ہونا چاہیے۔

ای پیپر دی نیشن