سونے اورچاندی کی قیمت میں کمی

کاروبارکےپہلےروز صرافہ مارکیٹ میں سونےاورچاندی  کی قیمت میں  کمی ہوگئی۔تفصیلات کےمطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کی کمی سے سونا 2 لاکھ 26 ہزار 900 روپے فی تولہ ہوگیا ،10 گرام سونے کی قیمت میں 515 روپے کی کمی سے10 گرام سونا 1 لاکھ 94 ہزار 530 روپے کا ہوگیا ۔  عالمی مارکیٹ میں سونا 5 ڈالر کی کمی سے 2170 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ،جبکہ چاندی کی قیمت میں 20 روپے کی کمی سے فی تولہ 2 ہزار 580 روپے کا ہوگیا۔

ای پیپر دی نیشن