اسٹیٹ بینک نےشرح سودبرقراررکھنےکافیصلہ کیاہے۔ترجمان اسٹیٹ بینک کےمطابق گورنراسٹیٹ بینک کی زیرصدارت مانیٹری پالیسی کااجلاس ہوا۔ اسٹیٹ بینک نے شرح سود کو 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کیاہے۔ترجمان اسٹیٹ بینک کاکہناہےکہ شرح سود 22 فیصد پر برقرار رہے گی، شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا ۔