پشاور کےجوڈيشل مجسٹريٹ نے امريکی شہری مارک ڈی ہيون کے عدالت ميں حاضر نہ ہونے پر ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کرديئے ۔

May 18, 2011 | 03:17

سفیر یاؤ جنگ
ویزہ مدت ختم ہونے کے باوجود پاکستان میں قیام پذیر امریکی شہری مقدمات زیر سماعت ہونے کے باوجود گزشتہ دنوں امریکہ فرار کی کوشش میں پکڑا گیا تھا ۔ آج پشاور کی مقامی عدالت نے عدم حاضری پر مارک ڈی ہیون کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کرتے ہوئے اسے چھ جون کو پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔واضح رہے کہ ایف آئی اے نے امریکی شہری کومقدمات کے فیصلوں تک ملک چھوڑنے کی اجازت نہ ہونے کا موقف اختیار کیا تھا تاہم محکمہ داخلہ نے اسی روز ڈی ہیون کو امریکہ جانے کی اجازت دے دی تھی
مزیدخبریں