طالبان اور القاعدہ نے کرم ایجنسی میں ”جنگ“ کی تیاری کر لی: ریڈیو ایران کا دعوٰی May 18, 2011 سفیر یاؤ جنگ تہران (آئی این پی) ایرانی رےڈےو نے دعوی کیا ہے کہ طالبان اور القاعدہ نے کرم ایجنسی میں ایک بار پھر جنگ کی تیاریاں کر لی ہیں۔ ریڈیو تہران کےمطابق پاکستانی اور افغانی طالبان نے جنگ کی منصوبہ بندی کر لی ہے۔