آزاد امیدواروں کو حلف نامہ جمع کرانا ہوگا:الیکشن کمشن

اسلام آباد( خبر نگار ) الیکشن کمشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ تمام آزاد امیدواروں کو ایک حلف نامہ جمع کرانا ہوگا جس میں بیان کیا گیا ہو کہ وہ کسی مخصوص سیاسی جماعت میں رضاکارانہ طور پر اور بغیر کسی دباﺅ کے شامل ہو رہے ہیں۔ جمعہ کو الیکشن کمشن کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق یہ حلف نامہ اوتھ کمشنر کے روبرو دیا جائے گا اور اسے متعلقہ صوبائی الیکشن کمشنر کے پاس جمع کرایا جائے گا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...